پاکستان
20 مارچ ، 2015

کراچی: شادمان ٹاؤن میں زور دار دھماکا

کراچی: شادمان ٹاؤن میں زور دار دھماکا

کراچی .......کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں دھماکے کی زور دار آواز سنائی دی ہے۔دھماکے کی آواز قلندرہ چوک اور نارتھ ناظم آباد تک سنائی دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فوری طور پر دھماکے کی نوعیت اور اس سے ہونے والے نقصان کا اندازہ نہیں ہوسکا ہے۔

مزید خبریں :