پاکستان
20 مارچ ، 2015

ایم کیو ایم کےکسی رہنماکانام ای سی ایل میں شامل نہیں،وزارت داخلہ

 ایم کیو ایم کےکسی رہنماکانام ای سی ایل میں شامل نہیں،وزارت داخلہ

اسلام آباد ......وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کےکسی رہنماکانام ای سی ایل میں شامل نہیں کیاگیا،وفاقی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کوئی بھی نام طےشدہ طریقہ کار کےتحت ہی شامل کیاجائےگا،اور ای سی ایل پرنام شامل کرنےکےلیےطریقہ کارواضع ہے۔

مزید خبریں :