انٹرٹینمنٹ
21 مارچ ، 2015

ہالی وڈ تھرلر فلم "گڈ کِل" کا نیا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ تھرلر فلم

ہالی وڈ .........ہالی وڈ تھرلر فلم "گڈ کِل" کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ فلم 15مئی کو سنیما گھروں میں لگے گی۔ ہدایتکاراینڈریو نکول کی نئی تھرل فلم میں کی کہانی ڈرون پائلٹ میجر تھامس ایگن کے گرد گھوم رہی ہے جو بحیثیت ڈرون پائلٹ اپنی جاب کی اخلاقیات کو لے کر تذبذب کا شکار ہے۔ایکشن اور تھرل سے بھر پورفلم گڈ کل 15مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید خبریں :