24 مارچ ، 2015
کراچی......... گلشن اقبال ضیاکالونی میں سرچ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایس پی گلشن اقبال عابدقائم خانی کے مطابق گلشن اقبال ضیاکالونی میںآپریشن کےدوران علاقےکےداخلی اورخارجی راستےبندکردیے گئے اور کئی افراد کوحراست میںلیا گیا ہے۔