پاکستان
24 مارچ ، 2015

ٹانک:تحصیل لدھا میں دھماکا،2افرادجاں بحق،3زخمی

ٹانک:تحصیل لدھا میں دھماکا،2افرادجاں بحق،3زخمی

ٹانک......... ٹانک کی تحصیل لدھا میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکا تحصیل لدھا کے علاقے شکنوئی میں ہوا۔ واقعے میں اب تک کی اطلاعات کی مطابق 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :