24 مارچ ، 2015
بہاولپور........بہاولپور میں سزائے موت سے 13گھنٹے قبل 2 قیدیوں کی پھانسی ٹل گئی ۔ جیل ذرائع کے مطابق خادم حسین کی پھانسی مقتول کےخاندان سے راضی نامے پرتا حکم ثانی روک دی گئی ہے جبکہ مجرم لونے خان کی پھانسی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاول پور کے حکم پر 30 مارچ تک روکی گئی ہے۔