پاکستان
25 مارچ ، 2015

خیرپور: بس اور ٹرک میں تصادم، 7افراد جاں بحق

خیرپور: بس اور ٹرک میں تصادم، 7افراد جاں بحق

خیرپور..........خیرپور میں سٹھارجا کے مقام پر بس اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ٹکر ہونے کے باعث 7افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ 15زخمی بھی ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ زخمیوں کو گمبٹ اور دیگر اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے، جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔

مزید خبریں :