انٹرٹینمنٹ
05 مئی ، 2012

عامر خان ، سلمان خان کو نمبر ون سمجھتے ہیں

عامر خان ، سلمان خان کو نمبر ون سمجھتے ہیں

ممبئی… وہ جنھیں سب بالی وڈ کا نمبر ون سمجھتے ہیں ،ان کا کہنا ہے کہ نمبر ون وہ نہیں بلکہ کوئی اور ہے۔ عامر خان اپنے آپ کو نمبر ون تسلیم نہیں کرتے۔ عامر خان نے حال ہی میں ایک بھارتی اخبار سے انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ نمبر ون نہیں بلکہ نمبر ون ہیں سلمان خان ، کیونکہ سلو میاں کے فینز لسٹ ان کی فین لسٹ سے کافی زیادہ ہے۔

مزید خبریں :