26 مارچ ، 2015
فیصل آباد........سینٹرل جیل میں قتل کےمجرم محمدافضال کوپھانسی دےدی گئی ہے ۔ جیل ذرائع کے مطابق مجرم محمدافضال نے1995ءمیں زمین کےتنازع پرایک شخص کوقتل کردیاتھاجسے آج صبح سینٹرل جیل فیصل آباد میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔