پاکستان
27 مارچ ، 2015

تحریک انصاف کے ساتھ معاہدے پر ترمیمی مسودہ تیار ہے، اسحاق ڈار

تحریک انصاف کے ساتھ معاہدے پر ترمیمی مسودہ تیار ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد........وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ معاہدے پر ترمیمی مسودہ تیار ہے۔ قومی اسمبلی میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہاکہ ایک دو روز میں آرڈیننس جاری کر دیا جائے گا، جوڈیشل کمیشن صرف منظم دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کرے گا، اس سے 2013ء کے انتخابات متاثر نہیں ہوں گے۔ اسحاق ڈارنےکہاکہ پارلیمنٹیرینرز کی ڈائریکٹری 10 اپریل تک شائع ہوجائے گی۔

مزید خبریں :