01 اپریل ، 2015
راچی ........کراچی کے علاقے پیرآباد میں پولیس موبائل پر حملہ کیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق پیرآباد میں ملزمان نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی تھی،پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2حملہ آور ملزمان مارے گئے۔پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ مارے گئے ملزمان سے 2دستی بم بھی برآمد ہوئے ہیں۔ حملے میں پولیس اہلکار محفوظ رہے۔