پاکستان
07 اپریل ، 2015

جھنگ: آئل ٹینکر میں آگ ، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

 جھنگ: آئل ٹینکر میں آگ ، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

جھنگ ......جھنگ میں گڑھ مہاراجہ کے قریب آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے دو افراد جھلس کر جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ہے ۔پولیس کے مطابق گڑھ مہا راجہ کے علاقے ڈائنا موڑ کے قریب آئل ٹینکر گزر رہا تھا کہ قریب سے گزرنے والے ٹریلر سے رگڑ کھا گیا جس سے آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی ۔آگ لگنےسے 2افراد جھلس کر جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔زخمی ہونے والے شخص کواسپتال متنقل کردیا گیا ہے۔ آئل ٹینکر پر لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :