پاکستان
07 اپریل ، 2015

ہری پور : ترناوا کے قریب بس پل سے نیچے جا گری ،25زخمی

ہری پور : ترناوا کے قریب بس پل سے نیچے جا  گری ،25زخمی

ہری پور ........ہری پور کے علاقے ترناوا کے قریب بس پل سے نیچے جا گرنے سے 25افرادزخمی ہوگئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر بس ٹیکسلا سے خان پور جا رہی تھی کہ ہری پور کے علاقے ترناوا کے قریب تیز رفتاری کے باعث پل سے نیچے جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ٹیموں کے مطابق مسافر بس میں 40 افراد سوار تھے۔ ریسکیو ٹیموں نے حادثے میں ذخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

مزید خبریں :