پاکستان
07 اپریل ، 2015

ہیراپھیری سے مینڈیٹ لینے ایوان میں نہیں آئے، نواز شریف

ہیراپھیری سے مینڈیٹ لینے ایوان میں نہیں آئے، نواز شریف

اسلام آباد..........وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہیرا پھیری سے مینڈیٹ لینے ایوان میں نہیں آئے۔ ایوان بتائے کہ سعودی عرب نے جو کچھ مانگا ہے، اس پر کیا کرنا ہے ۔ پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ جتنی وضاحت خواجہ آصف نے کردی ہے اس سے زيادہ وضاحت مناسب نہيں۔ترکی سےکسی چیزکا انتظار ہے،کل تک معلوم ہوسکےگا وزیراعظم نے ایوان کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ جو فیصلہ کرے گی، من و عن عمل کیا جائے گا۔

مزید خبریں :