06 مئی ، 2012
ٹوکیو…کینو کے چھلکو ں سے ابٹن بنا نے کا تو آپ نے سنا ہی ہو گا لیکن کیا آپ نے کبھی ان چھلکو ں سے بنے فن پا ر ے دیکھے ہیں؟ جاپا نی فن کا ر Okadaاس منفرد طریقے سے کینو کے چھلکے اتا رنے کا اس قدر ماہر ہے کہ چھلکے اتر تے سا تھ ہی ایک منفرد روپ دھا ر لیتے ہیں ۔ Okada اس مقصد کے لیے چھلکے پر ما ہر انہ انداز سے مختلف چھو ٹے بڑے کٹ لگاتاہے اور جب اتار کر یہ چھلکا ہموار سطح پر رکھتا ہے تو دلچسپ شکل سامنے آجا تی ہے ۔