پاکستان
12 اپریل ، 2015

اچھا ہوا پی ٹی آئی کے استعفے منظور نہیں ہوئے، خورشید شاہ

اچھا ہوا پی ٹی آئی کے استعفے منظور نہیں ہوئے، خورشید شاہ

لاہور......قائد حزب اختلاف خورشیدشاہ نے کہاہے کہ اچھا ہوا کہ پی ٹی آئی کے استعفے منظور نہیں ہوئے ، تحریک انصاف اپنی شرائط منوا کر واپس آئی ہے ،لاہور ایئرپورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ شور مچانے والے قواعد سے لاعلم ہیں۔

مزید خبریں :