پاکستان
17 اپریل ، 2015

پی ٹی آئی کیخلاف تحریک کی حمایت نہیں کرینگے،خورشید شاہ

پی ٹی آئی کیخلاف تحریک کی حمایت نہیں کرینگے،خورشید شاہ

اسلام آباد ......قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کی رکنیت منسوخ کرنے کی تحریک کی حمایت نہیں کرینگے، جوڈیشل کمیشن سے بہت توقعات ہیں۔قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے اپنے چیمبر میں میڈیا سے بات چیت میں کہاہے کہ تحریک انصاف کو پارلیمنٹ واپسی پر خوش آمدید کہا ہے، پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹ آنے کا راستہ ہموار ہے،نکالنے کی حمایت نہیں کر سکتے۔

مزید خبریں :