17 اپریل ، 2015
راچی.......کراچی کے حلقے این اے 246جہاں 23اپریل کو ضمنی انتخاب ہونا ہے وہاں انتخابی مہم کے دوران تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ کے کے کارکن ایک بار پھر آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔ دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے اپنے اپنے کارکنوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرایا۔