پاکستان
24 اپریل ، 2015

نئی حج پالیسی کا اعلان، سرکاری پیکیج 2 لاکھ 64 ہزار 971 روپے کا ہوگا

نئی حج پالیسی کا اعلان، سرکاری پیکیج 2 لاکھ 64 ہزار 971 روپے کا ہوگا

اسلام آباد........نئی حج پالیسی کا اعلان کردیا گیا ، رواں سال سرکاری حج اسکیم کے تحت پیکج دو لاکھ چونسٹھ ہزار نو سو اکہتر روپے کا ہوگا ۔ درخواستیں ستائیس اپریل سے آٹھ مئی تک وصول کی جائیں گی۔قرعہ اندازی چودہ مئی کو ہوگی ۔ گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی سرکاری اسکیم کے تحت جانے والے عازمین کو کھانے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

مزید خبریں :