24 اپریل ، 2015
راولپنڈی......... منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کا عبوری چالان راولپنڈی کی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے جس میں ماڈل ایان کو مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا ہے۔ ایان علی کا عبوری چالان کسٹم حکام کی جانب سےپیش کیاگیا جس میں کسی سیاسی یا کاروباری شخصیت کا نام موجود نہیں۔