24 اپریل ، 2015
کراچی ........کراچی میں محکمہ بلدیات کے 45 گرفتار ملازمین معطل کردیئے گئے۔ذرائع کے مطابق معطل ہونے والوں میں 15ملزم گریڈ 17اور 18کے افسر ہیں۔گرفتار ملازمین کی تنخواہیں بھی روک دی گئی ہیں۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ معطل ملازمین پر ٹارگٹ کلنگ، بھتاخوری اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزامات ہیں۔