کاروبار
28 اپریل ، 2015

آج کی ہڑتال حکومت کیلئے پیغام ہے، فیصلہ واپس لیاجائے، تاجر رہنما

آج کی ہڑتال حکومت کیلئے پیغام ہے، فیصلہ واپس لیاجائے، تاجر رہنما

اسلام آباد.......رات 8 بجے مارکیٹیں بند کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف آج تاجر تنظیموں کی کال پر اسلام آباد میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی ہے، وفاقی دارالحکومت کی تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں مکمل بند ہیں، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تاجر تنظیموں کے اتحاد کے چیئرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی رؤف عالم کا کہنا ہے کہ آج کی ہڑتال حکومت کیلئے پیغام ہے، حکومت رات 8بجے مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ واپس لے۔

مزید خبریں :