پاکستان
28 اپریل ، 2015

پی ٹی آئی بتائے، دھاندلی کی سازش کرنے والے کون تھے، پرویز رشید

پی ٹی آئی بتائے، دھاندلی کی سازش کرنے والے کون تھے، پرویز رشید

اسلام آباد.......وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہاہے تحریک انصاف بتائے،دھاندلی کی سازش کرنے والے کون لوگ تھے؟ پرویز رشید نے جیونیوز کے پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ جن لوگوں نے ڈی چوک پردھرنا دیاانہوں نے کمیشن کو ثبوت فراہم نہیں کیے، کہا گیا کہ انتخابات کو چوری کیا گیا،کس نے چوری کیا؟

مزید خبریں :