پاکستان
29 اپریل ، 2015

صولت مرزاکا وڈیو بیان، مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کی کارروائی مکمل

صولت مرزاکا وڈیو بیان، مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کی کارروائی مکمل

کراچی.......... ذرائع محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ صولت مرزاکے وڈیو بیان پر مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی نے کارروائی مکمل کرلی ہے، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ چند روز قبل وزارت داخلہ کو بھجوادی گئی۔ ذرائع محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ میں کئی نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔

مزید خبریں :