پاکستان
29 اپریل ، 2015

مظاہرین کو ٹیسٹ دینا پڑے گا، چیئرمین تحریک انصاف

مظاہرین  کو ٹیسٹ دینا پڑے گا،  چیئرمین تحریک انصاف

اسلام آباد......بنی گالا میں عمران خان کی قیام گاہ کے باہر ویلفیئر ورکر بورڈ کے ملازمین کا مظاہرہ آج بھی جاری رہا۔ عمران خان نے کہا ہے کہ مظاہرہ کرنے والوں کو ٹیسٹ دینا پڑے گا، اور صوبے میں آیندہ کوئی ٹیچر این ٹی ایس کا ٹیسٹ دیے بغیر بھرتی نہیں ہو سکے گا۔

مزید خبریں :