پاکستان
29 اپریل ، 2015

اسلام آباد کے تاجر صبح آٹھ بجے دکانیں کھولیں، وفاقی وزیر پانی و بجلی

اسلام آباد کے تاجر صبح آٹھ بجے دکانیں کھولیں، وفاقی وزیر پانی و بجلی

اسلام آباد.......وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وہ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ اگر اسلام آباد کے تاجر صبح آٹھ بجے دکانیں کھولیں تو وہ صبح سات بجے سرکاری دفاتر کھولنے اور گھڑیوں کو ایک گھنٹا آگے کرنے کی تجویز حکومت کو پیش کریں گے۔ انھوں نے یہ بات کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

مزید خبریں :