پاکستان
13 مئی ، 2015

سانحہ صفورا چورنگی :صوبے بھر میں کل یوم سوگ کا اعلان

سانحہ صفورا چورنگی :صوبے بھر میں کل یوم سوگ کا اعلان

کراچی ...... سانحہ صفوراچورنگی پر سندھ حکومت ،ایم کیو ایم اوراے این پی نے یوم سوگ کا اعلان کردیا ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کل صوبے بھر میں یوم سوگ کا اعلان کیا ۔ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کل یوم سوگ کا اعلان کرتے ہوئے ٹرانسپورٹ،کاروبار اور تعلیمی ادارے بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔اے این پی نے بھی دلخراش واقعے پر یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔

مزید خبریں :