کاروبار
09 مئی ، 2012

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا،اعلان جلد ہوگا،نوید قمر

 بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا،اعلان جلد ہوگا،نوید قمر

اسلام آباد… وفاقی وزیر پانی اور بجلی نوید قمر نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کا اعلان جلد کیا جائے گا ،اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہو ئے وفای وزیر کا کہنا ہے کہبجلی کی قیمت میں1روپے20پیسے فی یونٹ اضافے کافیصلہ کرلیا گیا ہے تاہم اعلان بعد میں لیکن جلد کیا جاے گا۔

مزید خبریں :