13 مئی ، 2015
کراچی........جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے اعلامیے کے مطابق جامعہ کراچی کے تحت ہونے والے کل کے تمام پرچے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ ناظم امتحانات کا مزید کہنا ہے کہ کل ملتوی کیے گئے امتحانی پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔