پاکستان
21 مئی ، 2015

کراچی:ملیر15میں ہوٹل پرفائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق

کراچی:ملیر15میں ہوٹل پرفائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق

کراچی ........کراچی کے علاقے ملیر15میں واقع ایک ہوٹل پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں زخمیوں کو اسپتال لے جایا جارہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد باپ بیٹے ہیں، جن کی شناخت فرمان اور سید وہاب کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید خبریں :