انٹرٹینمنٹ
22 مئی ، 2015

’’میڈ میکس فیوری روڈ‘‘آج پاکستان میں ریلیز ہوگی

’’میڈ میکس فیوری روڈ‘‘آج پاکستان میں ریلیز ہوگی

کراچی........ایکشن فلم میڈ میکس فیوری روڈ ،، آج پاکستانی سینما گھروں میں تہلکہ مچانے آرہی ہے۔ میڈ میکس سیریز کی چوتھی فلم میڈ میکس فیوری روڈ کی کہانی ایک ایسی دنیا کے گرد گھومتی ہے، جہاں موت کا راج ہے۔ان حالات میں میکس ٹیم اپنی ہمت اور بہادری سے موت کا مقابلہ کرتی ہے۔

مزید خبریں :