دنیا
10 مئی ، 2012

یونان میں بیروزگاری کی شرح 21 فیصد تک پہنچ گئی

یونان میں بیروزگاری کی شرح 21 فیصد تک پہنچ گئی

ایتھنز … یونان میں بیروزگاری کی شرح 21 فیصد تک پہنچ گئی، اکثریت 24 سال سے زائد عمر کے افراد ہیں۔ یونان کی حکومت کی جانب سے پیش کردہ اعداد و شمار کے مطابق فروری 2012ء تک 1.7 ملین افراد بیروزگار تھے تاہم رواں ماہ کے دوران مزید 19ہزار افراد روزگار سے محروم ہوگئے ہیں۔ بیروزگار ہونے والے 50 فیصد سے زائد افراد کی عمریں 24 سال سے زائد ہیں۔

مزید خبریں :