پاکستان
10 مئی ، 2012

لوڈ شیڈنگ جاری رہی تو حکومت میں نہیں رہیں گے، شیخ وقاص اکرم

لوڈ شیڈنگ جاری رہی تو حکومت میں نہیں رہیں گے، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد … مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی اور وزیر مملکت شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ جاری رہی تومسلم لیگ ق حکومت میں نہیں رہے گی۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں شیخ وقاص اکرم کاکہناتھاکہ عوام 22 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا عذاب برداشت نہیں کر سکتے، ق لیگ کا پیپلز پارٹی کے ساتھ حکومت میں رہنا واجب نہیں۔

مزید خبریں :