انٹرٹینمنٹ
27 مئی ، 2015

سوشل میڈیا پرسلمان خان کی فلم’بجرنگی بھائی جان‘کاپہلا لک ریلیز

سوشل میڈیا پرسلمان خان کی فلم’بجرنگی بھائی جان‘کاپہلا لک ریلیز

ممبئی .......سوشل میڈیا پرسلمان خان کی فلم’بجرنگی بھائی جان‘کا’فرسٹ لک‘ ریلیزکر دیا گیا۔اس سے پہلےشاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پردبنگ خان کا آدھا چہرہ پوسٹ کر کے مداحوں سے ان کی رائے مانگی تھی ۔بالی وڈ کنگ خان شاہ رخ نے سوشل میڈیا پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہیرو بننے سے زیادہ بھائی بننے پر یقین رکھتے ہیں ۔ عامر خان نے بھی فرسٹ لک پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ فلم جلد آ رہی ہے ، سلمان خان کی فلم اس سال عید پر ریلیز ہوگی۔

مزید خبریں :