27 مئی ، 2015
کراچی ......کراچی کے علاقے رانگی واڑہ میں دستی بم حملے میں 4افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دستی بم حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے،جنہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔پولیس نےواقعے کی تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔