پاکستان
27 مئی ، 2015

کلر سیداں: نامعلوم افراد نے اڈے پر کھڑی2 بسیں جلا دیں

کلر سیداں: نامعلوم افراد نے اڈے پر کھڑی2 بسیں جلا دیں

راولپنڈی ......راولپنڈی کے علاقے کلر سیداں میں نامعلوم افراد نے اڈے پر کھڑی 2 بسیں جلا دیں۔پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے پیٹرول چھڑک کر رات میں 2 بسوں کو آگ لگا دی۔ بسوں میں سوئے ہوئے ڈرائیوروں نے بھاگ کر اپنی جانیں بچائیں ۔ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے ایک ہفتے قبل نئے ماڈل کی 10 بسوں کا افتتاح کیا تھا ،یہ بسیں کلر سیداں سے راجا بازار تک چلائی گئیں تھیں۔

مزید خبریں :