کاروبار
28 مئی ، 2015

اسلام آباد اور پنجاب میں گیس اسٹیشن کھولنے کا اعلان

اسلام آباد اور پنجاب میں گیس اسٹیشن کھولنے کا اعلان

اسلام آباد........... حکومت نے کل سے اسلام آباد اور پنجاب میں گیس اسٹیشن کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ گیس اسٹیشن کھولنے کا فیصلہ وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا ۔ اسٹیشنز کو ایل این جی فراہم کی جائے گی، صارفین کے لیے سی این جی کے نرخ ڈی ریگولیٹ ہوں گے۔ سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ صارفین کو سی این جی 55 روپے فی لٹر ملے گی، جو فی کلو کے حساب سے تقریباً 80 روپے کی ہو گی۔اسلام آباد اور پنجاب میں گیس اسٹیشن 9 نومبر 2014 کو بند ہوئے تھے۔

مزید خبریں :