پاکستان
11 مئی ، 2012

کراچی: گارڈن میں بجلی کے سب اسٹیشن میں آتشزدگی

کراچی ... کراچی کے علاقے گارڈن میں بجلی کے سب اسٹیشن میں آگ لگ گئی،تین فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کے کام میں حصہ لیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گارڈن میں فائر بریگیڈ کی 3 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ بجھانے کا کام مکمل کیا گیا۔لیکن آتشزدگی کے واقعے کے باعث علاقے کی بجلی ابھی تک بحال نہیں ہوسکی ہے۔

مزید خبریں :