31 مئی ، 2015
کوئٹہ .......وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلو چ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام دہشتگردی کے خاتمے کیلیے ہمارا ساتھ دیں،ہم پرعزم ہیں کہ عوام کو امن دیں گے،وزیراعلیٰ ڈاکٹر مالک نے مزید کہا کہ عوام دہشتگردی کے خاتمے کےلیے ہمارا ساتھ دیں،بلوچستان کےبچوں کوآزادی اورمذہب کےنام پرورغلایاگیاہے۔