01 جون ، 2015
میران شاہ........شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں ڈرون حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4افرادہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ڈرون طیارے سے ایک مکان پر 2میزائل داغے گئے،جس سے مکان میں موجود 4افراد ہلاک ہوگئے۔