پاکستان
02 جون ، 2015

شمالی وزیرستان:ؔ امریکی جاسوس طیارے کا حملہ، 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان:ؔ امریکی جاسوس طیارے کا حملہ، 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان ......شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 4افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق جاسوس طیاروں نے شمالی وزیرستان میں تحصیل شوال کے علاقے ذوئی کردہ کے ایک مکان پر 2 میزائل داغےتھے ،جس کے باعث مکان میں موجود 4 افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ مکان مکمل تباہ ہوگیا۔ حملے کے بعد بھی علاقے میں جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری رہیں۔

مزید خبریں :