پاکستان
06 جون ، 2015

ملک ریاض کا برما کے مسلمانوں کیلئے 10 کروڑ امداد کا اعلان

ملک ریاض کا برما کے مسلمانوں کیلئے 10 کروڑ امداد کا اعلان

لاہور........برما کے سسکتے ہوئے مسلمان مشکل کی اس گھڑی میں اکیلے نہیں ہیں، ملک ریاض نے اس صورت حال میں ان کی مدد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض حسین نے برما کے مظلوم اور بے آسرا مسلمانوں کا سہارا بنتے ہوئے ان کےلیے 10کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔

مزید خبریں :