پاکستان
07 جون ، 2015

ہوا کا کم دباؤ تیزی سے سائیکلون میں تبدیل ہورہا ہے،ڈی جی میٹ

ہوا کا کم دباؤ تیزی سے سائیکلون میں تبدیل ہورہا ہے،ڈی جی میٹ

کراچی ........محکمہ موسمیات کے ڈی جی کے مطابق بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بہت تیزی سے سائیکلون میں تبدیل ہورہا ہے،اوراگلے 24 گھنٹوں میں سائیکلون سمندری طوفان کی شکل اختیارکرسکتا ہے،ڈی جی میٹ کے مطابق سائیکلون10سے12کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےسندھ کےساحل کیطرف بڑھ رہاہے،انھوں نے مزید کہا کہ سائیکلون کا رخ سندھ اورمکران ساحل کی طرف ہے۔


مزید خبریں :