صحت و سائنس
08 جون ، 2015

کام کےدوران ذہنی دبائو وزن بڑھنے کا سبب ہوسکتا ہے،ماہرین صحت

کام کےدوران ذہنی دبائو وزن بڑھنے کا سبب ہوسکتا ہے،ماہرین صحت

لندن .....کھانے پینے میں بے احتیاطی وزن کے بڑھنے کی ایک بڑی وجہ سمجھی جاتی رہی ہے، تاہم ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کام کے دوران ذہنی دبائو بھی اس کی ایک وجہ ہوسکتی ہے ۔ یونیورسٹی کالج لندن کی جانب سے 60 ہزار افراد پر کی گئی تحقیق کے مطابق کام کے دوران اچانک ذہنی دبائو بڑھنے کے نتیجے میں ملازمین کے کھانے پینے کے معمولات پر فرق پڑتا ہے اور وہ عموما صحت بخش غذا نہیں لے پاتے جس کی وجہ سے ان کا وزن بڑھنا شروع ہوجاتا ہے۔

مزید خبریں :