پاکستان
11 جون ، 2015

پاکستان میں سزائے موت پر عمل درآمد، یورپی یونین کا اظہار تشویش

پاکستان میں سزائے موت پر عمل درآمد، یورپی یونین کا اظہار تشویش

برسلز.........یورپی یونین نے پاکستان میں سزائے موت پر عمل درآمد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ برسلز میں یورپی یونین کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی کنونشنز کی پابندی کرے، یورپی منڈیوں میں تجارتی مراعات کیلئے پابندی ضروری ہے۔

مزید خبریں :