کھیل
14 جون ، 2015

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں کل سے گال میں ٹریننگ کریں گی

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں کل سے گال میں ٹریننگ کریں گی

گال......پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں کل سے گال میں ٹریننگ کریں گی،جہاں 17جون سے پہلا ٹیسٹ شروع ہوگا،پاکستان کرکٹ ٹیم جو کولمبو میں تین روزہ ٹور میچ کھیل کرگال پہنچی ہے ،قومی ٹیم دو دن یہاں ٹریننگ سیشن کرےگی،ٹیم پاکستان جو دس سال سے سری لنکن سرزمین پر سیریزنہیں جیت سکی ہے،کپتان مصباح پر امید ہیں کہ اس بار نتیجہ پاکستان کے حق میں ہوگا،دوسری جانب ہوم ٹیم بھی پہلے معرکے کی تیاری کےلیے دو دن خوب پریکٹس کرے گی،پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ بدھ سے گال میں شروع ہوگا ۔

مزید خبریں :