پاکستان
17 جون ، 2015

پنجاب سے رمضان کے چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی،ڈی جی اوقاف

پنجاب سے رمضان کے چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی،ڈی جی اوقاف

لاہور.......ڈی جی اوقاف کا کہنا ہے کہ ابھی تک پنجاب کے کسی حصے سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چاند کی عمر کم ہے اس لیے آج دکھائی دینے کا امکان بھی کم ہے،لاہور میں 7 بج کر 40منٹ تک چاند دیکھا جاسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج چاند کی عمر 24گھنٹے اور34 منٹ ہوگی۔

مزید خبریں :