23 جون ، 2015
کراچی.......بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض نے گرمی سے جاں بحق افراد کے لواحقین کےلیے پانچ پانچ لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا ہے۔ ملک ریاض نے ایک بیان میں گورنر ہاؤس کراچی سے کہا ہے کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے نام اور پتے فراہم کیے جائیں۔ انہوں نے گرمی سے جاں بحق افراد کے لواحقین کےلیے پانچ پانچ لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا ہے۔