کاروبار
27 جون ، 2015

پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی......آئی ایم ایف کی جانب سے 50 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ملنے کے بعد پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق 50 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ملنے سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 71 کروڑ ڈالر ہوگئےہیں اوریہ پاکستان میں زرمبادلہ کی بلند ترین سطح ہے ، اس سے قبل گزشتہ دنوں ورلڈ بینک کی طرف سے پاکستان کو 706 ملین ڈالر کی رقم موصول ہوئی تھی۔

مزید خبریں :