پاکستان
30 جون ، 2015

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل کی ملاقات

اسلام آباد......وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات میں ملکی سلامتی اور دہشتگردوں کیخلاف آپریشن سے متعلق امور پر غورکیا گیا ۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے وزیراعظم نوازشریف کو دوران ملاقات سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی ۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر ملکی سلامتی کی صورتحال اور دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن پر غور کیا گیا۔

مزید خبریں :